the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈاداکار سنجے دت ناروے میں ہونے والے 15ویں بالی وڈ فلم فیسٹیول میں مہمان خصوصی کے طورپر جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیسٹیول 8 سے 14ستمبر تک اوسلو اور لارینسکاگ میں منعقد ہوگا۔فیسٹیول کے ڈائریکٹر نصراللہ قریشی کا کہنا ہے کہ پروگرام کے افتتاح میں سنجے دت کو شامل کرنا ہمارے لئے بڑی خوشی کی بات ہے۔ناروے کے سنیما کے شائقین بالی وڈ سٹار کو اپنے



درمیان پاکر بے حد خوش ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ سنجے دت کی طرف سے حامی بھرنے کے بعد سے ہی پروگرام کا انعقاد کرنے والی ٹیم بہت پرجوش ہے۔ڈائریکٹر نے کہا کہ فیسٹیول میں اور بھی کئی مشہور و مقبول شخصیات شرکت کریں گی،جن کے ناموں کی فہرست جلد ہی عام کی جائے گی۔اس فیسٹیول میں فلموں کی سکریننگ کے علاوہ موسیقی اور رقص اور صحت بارے شعور اجاگر کرنے کے لئے بھی پروگرام رکھا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.